the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ہرارے 03 اگست (رائٹر) زمبابوے میں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمرسن منانگاگوا الیکشن جیت گئے ہیں۔
پیر کو صدارتی انتخابات ہوئے تھے۔ زمبابوے کے الیکشن کمیشن کے سربراہ نے مسٹر مناگاگوا کے الیکشن جیتنے کا اعلان کیا۔ مسٹر مناگاگوا کو 50.8 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ ان کے اہم حریف نیلشن چاميسا کو 44.3 فیصد ووٹ ملے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.