the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) تلگو دیشم ارکان کی جانب سے لو ک سبھا میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو شکست دینے حکومت کی جانب سے یقین کا اظہار کئے جانے کے باوجود سابق کانگریس صدراور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدرنیشن سونیا گاندھی نے اس خیال کو مسترد کردیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس درکار تعداد نہیں ہے، سونیا گاندھی نے ایک ٹی وی چینل سے کہا کہ کو کہتا ہے کہ ہمارے پاس تعداد نہیں ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.