the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25اگست(ایجنسی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آئندہ برس ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے لئے پارٹی کی اسٹریٹجک ٹیمیں آج تشکیل دے دیں۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے یہاں پارٹی کے کور گروپ ، منشورکمیٹی اور تشہیری کمیٹی قائم کئے جانے کی اطلاع دی۔9رکنی کور گروپ میں اے کے اینٹنی، غلام نبی آزاد، پی چدمبرم، اشوک گہلوت، ملک ارجن کھڑگے، احمد پٹیل، جے رام رمیش، رندیپ سرجے والا اور کے سی وینوگوپال کو شامل



کیا گیا ہے۔


منشور کمیٹی میں 19لیڈروں کو رکھا گیا ہے جن میں پی چدمبرم، سلمان خورشید، جے رام رمیش، کماری شیلجا، بھوپندر سنگھ ہڈا، مکل سنگما، ششی تھرور، سیم پترودا، رجنی پاٹل، سشمتا دیو، راجیو گوڑا، رگھوبیر مینا، بندو کرشنن، بھال چندر مونگیکر، میناکشی نٹراجن، سچن راو، منپریت بادل، تامردھوج ساہو اور للیتیش ترپاٹھی شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.