the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگالورو، 12 مئی (یو این آئی) کرناٹک میں سخت حفاظتی انتطامات کے درمیان آج صبح سات بجے 222 سیٹوں کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی۔
ر یاست بھر میں ووٹنگ کے لئے 58 ہزار پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔ ان میں سے تقریبا چھ سو پولنگ مراکز پر بنیادی



طور خواتین حکام کو تعینات کیا گیا ہے اور 12 ہزار حساس پولنگ بوتھوں پر اضافی سیکورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔
ریاست میں مجموعی طور پر 2،622 امیدوار انتخابی میدان ہیں ۔ ووٹوں کی گنتی 15 مئی کو ہوگی۔
یو این آئی۔ شا پ۔ 0900

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.