the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد/16مئی(ایجنسی) تلنگانہ ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ چنئی میں چاند نظر آ گیا ہے۔کل سے پہلا روزہ ہوگا۔آج سے تراویح کی نماز کا اہتمام۔ملک کے مختلف حصوں سے چاند دیکھنے کی کوشش کی جا رہی تھی یہ اہم اطلاع ہے کہ تلنگانہ میں کل پہلا روہ ہے۔

عالم عرب میں کل سے پہلا روزہ رکھا جئے گا۔آج سے تراویح کا اہتمام ہوگا۔ اس سے پہلے خبر آ رہی تھی کہ ملک کے کسی بھی حصے میں چاند نہیں نظر آیا،۔چاند نظر آنے کی کہیں سے بھی کوئی شہادت نہیں ملی ہے۔کہیں سے چاند کے نظر آنے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔جمعہ کو پہلا روزہ ہوگا ۔ادارہ شرعیہ جھار کھنڈ کا اعلانہوا۔ رویت ہلال کی نہیں ہوئی تصدیق۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.