the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) 2016 میں ہوئے سرجیکل اسٹرائیک کا ویڈیو سامنے آنے کے بعد اس پر سیاست تیز ہوگئی ہے، کانگریس اسے بی جے پی کی چال بتا رہی ہے تو بی جے پی کانگریس کے رہنماؤں کو انکے بیان دینے کے لیے معافی کی مانگ کررہی ہے، لیکن اس سرجیکل اسٹرائیک کو انجام دینے والے فوج کے افسر نے بڑا خلاصہ کیا ہے، سرجیکل اسٹرائیک کی نگرانی کرنے والے آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ڈی ایس ہڈا Lt General (Retd) DS Hooda نے کہا کہ یہ فیصلہ سیاسی فیصلہ تھا.


Decision finally came from political leadership but military was in agreement that we needed to do something. If we want to send another strong response to Pak in the future we can definitely do it again: Lt General (Retd) DS Hooda who oversaw 2016 Operation


اس معاملے میں مسلسل بحث جاری ہے. تمام جماعتیں اس معاملہ پر اپنے دھنگ سے تبصرے دے رہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.