the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور روزی روٹی کے بحران سے دوچار نوجوانوں کو روزگار کے نام پر روس اور اسرائیل جیسے ممالک میں بھیجا جا رہا ہے جہاں انہیں یرغمال بنا کر کام کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے کانگریس کی اعلیٰ ترین



پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کے مدعو مستقل رکن اور پارٹی کے طلبہ ونگ این ایس یو آئی کے انچارج کنہیا کمار نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی نوجوان روس میں یرغمال بنائے گئے ہیں ان کی وجہ سے ملک میں نوجوانوں کے لیے 'ڈیڈ پیریڈ' جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.