the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی،18نومبر:- ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کی شکار فلم ’پدماوتی ‘کی تھیئٹروں میں پیش کش ملتوی ہونے کی خبروں کو بے بنیاد بتاتے ہوئے اس کے فلم سازوں نے کہا کہ فلم طے شدہ تاریخ یعنی یکم دسمبر کو ہی ریلیز ہوگی۔

فلم کے پروڈیوسر وائی کوم 18پکچرس کے چیف ایگزیکیوٹو افسر اجیت اندھارے



نے سوشل میڈیا پر کہا،’’پدماوتی کی ریلیز ملتوی ہونے کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔
‘‘
بھنسالی پروڈکشن کے ساتھ ’پدماوتی‘کی کو پروڈیوسر کمپنی اور ملک بھر میں ڈسٹریبیوشن سے منسلک کمپنی بھنڈارے نے ٹویٹ کیا ’’ہم کچھ بھی نہیں چھپا رہے اور مشتعل طبقے کو فلم دکھانے کےلئے تیار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.