the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 02 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دہلی ایکسائز پالیسی مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ملزم عام آدمی پارٹی (آپ) کے راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ کو منگل



کو ضمانت دے دی جسٹس سنجیو کھنہ کی قیادت والی سہ رکنی بنچ نے مسٹر سنگھ کی ضمانت کی درخواست کو منظور کر لیا بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد کہا "ہم سنجے سنگھ کو ضمانت دے رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.