the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 مارچ (یو این آئی) الیکشن کمیشن ہفتہ کے روز 18ویں لوک سبھا اور چار ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے شیڈیول کا اعلان کرے گا اور اسی روز سے ملک میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا اس کے لیے الیکشن کمیشن نے کل سہ پہر 3 بجے



وگیان بھون میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ہے  میڈیا کو بھیجے گئے دعوت نامے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابی پروگراموں کا اعلان کرنے کے لیے اس پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.