the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 ستمبر(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کانگریس کے اعلی رہنما اور کرناٹک کے سابق وزیر قمر الاسلام کے انتقال پردکھ کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹر پر ایک



پیغام میں کہا "مجھے کانگریس کے اعلی رہنما اور کرناٹک کے کانگریس کے سینئر لیڈراور سابق وزیر قمر الاسلام کےانتقال سے گہرا دکھ ہو ہے"۔
واضح رہے کانگریس کے اعلی رہنما اور کرناٹک کے سابق وزیر قمر الاسلام آج بنگلور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.