the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:نامپلی ایگزیبیشن سوسائٹی نے شہریاں حیدرآبادکو ایک خوشخبری دی ہے۔سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ صنعتی نمائش جاریہ مہینے کی 18 تاریخ تک جاری رہےگی۔شیڈول کے مطابق،صنعتی نمائش 15فروری کو ختم ہونے والی تھی۔ لیکن نمائشی



سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ صنعتی نمائش کی آخری تاریخ میں مزید 3 دن تک اضافہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ جیسے جیسے نمایش کی آخری تاریخ قریب آرہی ہے،لوگوں کی بھیڑ میں اضافہ ہوتاجارہاہے۔نمائش میں کل لوگوں کی ایک بڑی تعداددیکھی گئی۔واضح رہے کہ صنعتی نمائش ہرسال یکم جنوری کو شروع ہوکر 15 فروری کو ختم ہوتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.