the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 5 فروری ( یو این آئی ) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے میڈیا کو ’مودی متر‘بتاتے ہوئے ان پر سچ چھپانے کا الزام لگایا اور کہا کہ ملک کو سچ بتانے کے لیے ستیہ گرہ کرنا پڑے گا مسٹر گاندھی نے کہا ’’مودی کے ’میڈیا متر‘ آپ کو کبھی ملک کے بارے میں سچ



نہیں بتائیں گے، اب ہمیں ملک کو سچ بتانے کے لیے ستیہ گرہ کرنا پڑے گا انہوں نے کہا “مودی حکومت نے کارکنوں کو کنٹریکٹ پر رکھنے کے رجحان کو بڑھاوا دیا ہے  سال 2011 تک صرف 28 فیصد فیکٹریوں میں کنٹریکٹ ورکرز کام کرتے تھے اور 2020 تک یہ تعداد بڑھ کر 98 فیصد ہو گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.