the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میسور، 19 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی گزشتہ رات یہاں پہنچے جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شامل ہوں گے اور جین تیرتھ مرکز شرون بیل گولا بھی جائیں گے۔

منداكالي ہوائی اڈے پر ان کا استقبال گورنر واجوبھائی



والا، وزیر اعلی سدارميا، سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا، مرکزی وزیر ڈی وی سدانند گوڑا اور اننت کمار نے کیا۔

مسٹر مودی کل رات یہاں کے ایک نجی ہوٹل میں قیام کیا اور آج وہ متعدد ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر یں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.