the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع: 

حیدرآباد :چیف منسٹر ریونت ریڈی نے یقین دلایا کہ حکومت مہالکشمی اسکیم کے تحت آر ٹی سی کو ہر ماہ  فنڈس اداکرے گی۔چیف منسٹر نے آر ٹی سی کی 100 نئی بسوں کا افتتاح کیا۔ان میں 90 ایکسپریس بسیں اور دیگر 10 اے سی



راجدھانی سرویسس شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مطابق مزید 1000 بسیں خریدی جائیں گی۔ چیف منسٹرریونت ریڈی نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ آر ٹی سی ملازمین نے کانگریس حکومت کی طرف سے دیئے گئے پہلے وعدے کو عملی جامہ پہنایاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.