the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جدہ/30مئی(ایجنسی) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے منگل کی شام سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے جدہ میں ملاقات کی۔

اس موقع پر متعدد صوبائی گورنر اور دیگر اعلیٰ شخصیات بھی موجود تھیں۔

یمن کی سرکاری فوج نے حالیہ چند دنوں میں حوثیوں کے زیر نگین الحدیدہ صوبہ میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.