the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جنیوا، 27 اگست (ایجنسی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا ئی مسلمانوں کے خلاف تشدد کے لئے وہاں کی فوج پوری طرح ذمہ دار ہے اور اس کے لئے فوج کے افسران کے خلاف مقدمہ چلایا جاناچاہئے۔

اقوام متحدہ کی تفتیشی ایجنسی نے روہنگیا کے خلاف ہوئے تشدد میں وہاں کی فوج کے سربراہ اورپانچ جنرلوں کو اس کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے اور اس انسانیت سوز جرم کے لئے انہیں سزا ملنی



چاہئے۔

اقوام متحدہ کی جانچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار کی اسٹیٹ کاؤنسلر Aung San Suu Kyi آنگ سناگ سوچی نے اقلیتوں کے خلاف نفرت پھیلانے والی تقریروں کی اجازت دی اور راخین صوبہ میں تشدد کے دوران اقلیتوں کی حفاظت کرنےمیں ناکام رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.