the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 اپریل (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے ایکسائز پالیسی گھوٹالہ سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اروند کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ کے عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کرنے



والی تیسری پی آئی ایل (مفاد عامہ کی درخواست ) کو بھی پیر کو مسترد کر دیا گیا جسٹس سبرامنیم پرساد کی سنگل بنچ نے عام آدمی پارٹی کے سابق ممبر اسمبلی سندیپ کمار کی طرف سے دائر پی آئی ایل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عرضی گزار نے اسے اپنی 'ذاتی تشہیر' کے لیے دائر کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.