the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے پور، 19 اگست :- چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی ڈاکٹر رمن سنگھ نے ریاست کے ضلع درگ میں ایک گئوشالا میں بڑی تعداد میں گایوں کی موت کے بعد ریاست بھر میں تمام گئوشالاو ں کی جانچ پڑتال کی ہدایت دی ہے۔
ڈاکٹر رمن سنگھ نے کل رات یہاں



صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ ریاستی حکومت نے درگ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور گئوشالا کے ملزم آپریٹر کو پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے بعد ریاست کے تمام گئو شالاؤں کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.