the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی/15مئی (ایجنسی) سعودی عرب میں المجمعہ یونیورسٹی کی فلکیاتی رصد گاہ کے مطابق مملکت میں منگل 29 شعبان 1439هـ مطابق 15 مئی 2018ء کو چاند شام 6:35 پر 286 درجہ شمال مغرب میں غروب ہو جائے گا جب کہ سورج 6:36 پر غروب ہو گا۔ اس طرح غروب آفتاب کے وقت ہلال کی عمر 3 گھنٹے 48 منٹ ہو گی۔

المجمعہ یونیورسٹی



کے سکریٹری اور فلکیاتی رصد گاہ کی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر مسلم بن محمد الدوسری نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ بدھ 30 شعبان 1439هـ مطابق 16 مئی 2018ء کو سورج شام 6:36 پر 291 درجے پر غروب ہو گا جب کہ ہلال 290 درجے پر شام 7:40 پر غروب ہو گا۔ اس طرح ہلال غروبِ آفتاب کے تقریبا 64 منٹ بعد غروب ہو گا۔ مذکورہ اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ رمضان المبارک کے سلسلے میں رویت ہلال سائنسی طور پر منگل 29 شعبان 1439هـ مطابق 15 مئی 2018ء کو ممکن نہیں کیوں کہ اس روز چاند سورج سے پہلے غروب ہو جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.