the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،23جنوری(ایجنسی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا کہ اترپردیش کا سیاسی منظرنامہ بدلنے میں وہ نوجوان لیڈروں کا اہم کردار دیکھنا چاہتے ہیں ۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ محترمہ پرینکا گاندھی واڈرا اور مسٹر جیوترآدتیہ سندھیا باصلاحیت لیڈر ہیں اور دونوں کا کرداراترپردیش کے سیاسی پس منظر میں تبدیلی کے لحاظ سے یہ زیادہ اہم ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مسٹر گاندھی نے آج ہی محترمہ واڈرا کو شمالی اترپردیش اور مسٹر سندھیا کو مغربی اترپردیش کا انچارج جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے۔مسٹرگاندھی نے نیا تجربہ کرتے ہوئے ریاست میں دو انچارج جنرل سکریٹری مقرر کئے ہیں۔اب تک سینئر لیڈر غلام نبی آزاد اترپردیش کے انچارج جنرل سکریٹری رہے ہیں اور انہیں اب ہریانہ کا انچارج بنایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت مرکز میں حکومت بنائیں گی؟

این ڈی اے (بی جے پی)
یو پی اے (کانگریس)
مہا گھٹ بندھن
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.