the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 نومبر :- پریس کلب آف انڈیا (پی سی آئی) کے انتخابات میں لاہری -ونئے-بھارتی-مہوا-سنجے پینل کو زبرست کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

انتخابی نتائج کل دیر رات جاری کئے گئے جس میں گوتم لاهري صدر، منورنجن بھارتی نائب صدر، ونے کمار



جنرل سیکرٹری، سنجے سنگھ جوائنٹ سکریٹری اور مہوا چٹرجی خزانچی منتخب ہوئے ۔
انتخابات 25 نومبر کو ہوا تھا اور ووٹوں کی گنتی کل شروع ہوئی اور نتائج دیر رات تک آیا. لاهري-ونے پینل کو منیجنگ کمیٹی کی 16 میں سے 15 سیٹوں پر جیت ملنا اس پینل کی بڑی کامیابی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.