the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ٹیکساس/13مارچ(ایجنسی) امریکی ریاست ٹیکساس میں سلسلہ وار پیکٹ بم حملوں میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ دس دنوں کے دوران آسٹن میں کُل تین واقعات رونما ہوئے ہیں اور ان تینوں حملوں کا ایک دوسرے سے تعلق ہے۔ تاہم تفتیشی افسراں ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ ان پیکٹ بموں کے ذریعے زخمی و ہلاک ہونے والوں میں یا تو ایفرو امریکی ہیں یا پھر ان کا تعلق لاطینی امریکی خطے سے ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ پیکٹ ڈاک کے ذریعے نہیں بھیجے گئے۔ اسی طرح ان حملوں کا پس منظر بھی فی الحال واضح نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.