the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،24اکتوبر:-نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی )نے راجدھانی میں کچرے کے بندوبست کے ضابطوں پر عمل نہ کرنے کی پاداش میں ویویک وہار ،آنند وہار ،شاہدرہ اور شکور بستی ریلوے اسٹیشنوں پر ایک ایک لاکھ کاجرمانہ لگایاہے ۔



style="text-align: right;">این جی ٹی ٹھوس کچرے کو ٹھکانے لگانے سے متعلق معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے آج یہ جرمانہ لگایا۔
این جی ٹی کا الزام ہے کہ ان ریلوے اسٹیشنوں نے ٹھوس کچرے کو ٹھکانے لگانے کے ضابطوں کی خلاف ورزی کی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.