the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی/21مئی(ایجنسی) دلی سے وشاکھاپٹنم جا رہی آندھرپردیش ایکسپریس میں گوالیار اسٹیشن کے پاس اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ 



text-align: start;">خبر کےمطابق یہ ٹرین گوالیار کے پاس برلا نگر اسٹیشن کے پاس کھڑی تھی۔ تبھی ٹرین میں ایک ایسی کوچ میں آگ کی لپٹے نکلتی دکھیں۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ آگ ٹرین کے چار ڈبوں میں لگا پھیل گئی۔ اس وجہ سے وہاں افراہ تفری کا ماحول ہو گیا ۔ حالانکہ غنیمت رہی کہ یہ ٹرین اس وقت روکی ہوئی تھی ، جس وجہ سے تمام مسافر موقعہ پر ہی ٹرین سےنیچے اتر آئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.