the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،16اپریل(ایجنسی)سپریم کورٹ نے مسجدوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی کو غیرآئینی ٹھہرائے جانے سے متعلق عرضی پر منگل کو مرکزی حکومت ،وقف بورڈ اور دیگر کو نوٹس جاری کئے۔ جسٹس ایس اے بوبڑے کی صدارت والی بینچ نے ایک مسلمان جوڑے کی عرضی کی سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت اور وقف بورڈ کے علاوہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کوبھی نوٹس جاری کئے۔

عرضی گزاروں نے



اپنی عرضی میں کہا ہے کہ مسجد میں خواتین کے داخلے پر پابندی غیر قانونی اور غیر آئینی ہے،کیونکہ ایسی روایت نہ صرف خواتین کے احترام کے خلاف ہے ،بلکہ آئین کے آرٹیکل 14،15،21اور 25کےتحت دئے گئے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ قرآن میں مردوں اور خواتین کے درمیان کوئی امتیاز نہیں کیا گیا ہے۔ایسا بھی کوئی ثبوت نہیں ملتا کہ پیغمبر محمد ﷺنے خواتین کے مسجدوں میں داخلے اور نماز ادا کرنے کی مخالفت کی ہو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.