the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

واشنگٹن/26اگست(ایجنسی) امریکہ کےدارالحکومت واشنگٹن میں ایرپورٹ حکام نے 27 سالہ مسلم خاتون کے ساتھ اہانت آمیز سلوک کرتے ہوئے اسکریننگ کے دوران ان سے خصوصی ایام میں استعمال  کیے جانے والے سینٹری پیڈز دکھانے کا مطالبہ کیا جس کی وجہ سے انہیں سخت ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ عہدیداروں نے ان کے ساتھ اس طرح نازیبا اور گھٹیارویہ اختیار کیا کہ وہ بے اختیار رو پڑیں۔ امریکی ویب سائٹ ہفنگٹن پوسٹ Huffington Post  کی رپورٹ کے مطابق ریاست فلوریڈا کےشہر اور لینڈو کی ساکن 27 سالہ Zainab Merchant  زینب مرچنٹ



کو جو
Harvard University ہارورڈ کی گریجویٹ ہیں۔ حال ہی میں بوسٹن سے واشنگٹن ڈی سی کے سفر کے دوران ٹرانسپورٹیشن سیکوریٹی ایڈمنسٹریشن (ٹی سی اے) Transportation Security Administration حکام  نے تلاشی کے بہانے تضحیک کا نشانہ بنایا۔ حکام نے ناشائستہ انداز میں ان کی جامہ تلاشی لی اور اضافی تلاشی کے لیے علیحدہ کمرے میں چلنے کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ایرپورٹ حکام نے اسکریننگ کے دوران زینب سے مطالبہ کیا کہ وہ ایک خصوصی کمرے میں چل کر اضافی تلاشی دیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ زینب نے ایئرپورٹ حکام کو بتایا کہ ان دنوں ان کے خصوصی ایام چل رہے ہیں اور انہوں نے ان کی ایک نہ مانی اور انہیں خصوصی کمرے میں چل کر اضافی تلاچی دینے کو کہا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.