the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھج، 27 نومبر:- وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے آبائی ریاست گجرات میں انتخابی مہم سے پہلے پاکستان سرحد کے قریب واقع مشہور تيرتھ استھل ماتانامڑھ میں ماں آشاپورہ کے قدیم مندر میں پوجااور آرتی کی۔

اس مندر میں آنے والے وہ ملک کے پہلے وزیر اعظم ہیں۔
اس سے پہلے اسی کی دہائی میں مندر کے قریبی علاقے میں ایک پروگرام میں اس وقت کے وزیر اعظم راجیو گاندھی کا یہاں آنے کا غیر رسمی



پروگرام کاعملی جامہ نہیں پہنایا سکا تھا.
گجرات کے انتخابی دورے پر آئے مسٹر مودی نے کچھ ضلع کے بھج سے قریب 80 کلو میٹر دور لکھپت تعلقہ میں واقع اس مشہور مندر، جہاں نوراتر کے دوران لاکھوں عقیدتمند کئی کلومیٹر پیدل چل کر پہنچتے ہیں، میں تقریبا 20 منٹ تک وقت گزارا. انہوں نے مندر میں عام لوگوں سے بھی ملاقات کی اور خواتین اور بچوں کی ایک ہجوم سے کچھ وقت تک گھرا رہے اور ان کا سلام قبول کرتے ہوئےان سے ہاتھ بھی ملاتے رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.