the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شملہ/18جولائی(ایجنسی) ایئر فورس کا MiG-21 ائیر کرافٹ چہارشنبہ کو ہماچل پردیش کے Kangra میں حادثے کا شکار ہوگیا، نیوز ایجنسی کے مطابق ایئرکرافٹ کا پائلٹ غائب ہے، اسکی تلاش میں ایک دستہ بھیجا گیا تھا، جس نے پایا کہ پائلٹ کی موت ہوچکی ہے، جہاز کا ملبہ گھنے جنگلوں میں کے درمیان ملا ہے، حادثے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے، اس جہاز میں پنجاب کے پٹھان کوٹ سے 12:20 پر پرواز بھری تھی، جہاز دوپہر بعد 1:21 کے قریب حادثے کا شکا رہوا-

The MiG-21 took off from Punjab's Pathankot & later lost contact with its system. Police present on the spot. Fire has been doused but debris are scattered everywhere. The only pilot who was present in the plane is missing. No one else was injured: Kangra SP Santosh Patial



MiG-21 Indian aircraft coming from Punjab's Pathankot crashes in Patta Jattiyan in Jawali subdivision of Himachal Pradesh's Kangra district. Pilot is missing. Rescue team on the way. More details awaited

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.