the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کولکاتہ/4ستمبر(ایجنسی) کولکاتہ کے ماجر ہاٹ میں فلائی اوورگرنے کی وجہ سے 5ا افراد کی موت ہوگئی ہے جب کہ مزید افراد کے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔ جنوبی کلکتہ میں واقع یہ علاقہ کافی بھیڑ بھاڑ والا علاقہ ہے۔ یہ حادثہ آفس کے اوقات ختم ہونے سے کچھ دیر قبل ہوا ہے ۔ اس لیے زیادہ افراد کے دبے ہونے کا امکان نہیں ہے۔

اس پل کا استعمال کافی زیادہ ہوتا ہے۔ اگر آفس کا وقت ختم ہونے کے بعد یہ حادثہ ہوتا تو زیادہ اموات ہونے کا اندیشہ تھا۔ رپورٹ کے مطابق پل کا ایک حصہ منہدم ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لگاتار بارش کی وجہ سے پل مخدوش ہوگیا تھا ۔ یہ حادثہ اسی کی وجہ سے ہی ہوا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.