the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

عکرہ، 18 اگست (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل اور نوبل امن انعام یافتہ کوفی عنان Kofi Annan انتقال کرگئے۔ یہ اطلاع کوفی عنان فاؤنڈیشن نے دی۔
کوفی عنان کے دو قریبی ساتھی نے بتایا کہ عنان سنیچر کی صبح سوئٹزرلینڈ میں واقع برن کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے۔ وہ گھانا کے شہری تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.