the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/24اپریل(ایجنسی) ڈچس آف کیمبرج شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کی تیسری اولاد ہے۔ کینسنگٹن پیلس کے مطابق بچے کا وزن آٹھ پاؤنڈ اور سات اونس ہے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">بیان میں کہا گیا ہے کہ زچہ اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں اور پیدائش کے وقت شہزادہ ولیم ان کے ساتھ موجود تھے۔36 سالہ کیٹ مڈلٹن کا بچہ لندن کے سینٹ میری ہسپتال میں پیدا ہوا۔ کیٹ مڈلٹن 22 مارچ سے چھٹی پر ہیں اور شاہی ذمہ داریاں نہیں نبھا رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.