the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/5جون(ایجنسی) ایئر فورس کا ایک جیگوار لڑاکا طیارے آج جام نگر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، اس حادثہ میں پائلٹ کی موت ہو گئی۔
فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ طیارہ نے صبح ساڑھے دس بجے جام نگر فضائیہ اسٹیشن سے باقاعدہ تربیت پرواز بھری تھی۔ یہ طیارہ خرابی کی وجہ سےگر کر تباہ ہو گیا اور اس حادثے میں پائلٹ ایئر كمانڈر سنجے چوہان کی موت ہو گئی۔
حادثے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے اور اس کا پتہ لگانے کے لئے تحقیقات کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.