the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ،28جنوری(ایجنسی)فضائیہ کا ایک جگوار لڑاکا طیارہ آج اتر پردیش کے گورکھپور کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا حالانکہ خوش قسمتی سے پائلٹ بروقت پیراشوٹ کی مدد سے صحیح سلامت بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔

فضائیہ کے ترجمان کے مطابق



اس جگوار طیارے نے صبح گورکھپور سے باقائدہ مشن پر اڑان بھری تھی۔خرابی کی وجہ سے طیارہ کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے اس حادثے میں پائلٹ صحیح سلامت بچ گیا اور اس نے وقت پر پیراشوٹ کی مدد سے چھلانگ لگادی۔ ترجمان نے کہا کہ حادثے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے اور اس کی تفتیش کےلئے کورٹ آف انکوائیری کا حکم دیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ گورکھپور میں کشی نگر کے نزدیک ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.