the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالاسور، 20 فروری (یواین آئی) سطح سے سطح تک مار کرنے والے درمیانہ فاصلے کی اگنی II -ببیلسٹك میزائل کا آج کیا گیا استعمال ٹسٹ (یوزر ٹرائل) کامیاب رہا۔
یہ ٹسٹ اڑیسہ کے ساحل پر دھرما کے قریب عبدالکلام جزائر میں چوتھے لانچنگ کیمپس سے کیا



گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹھوس پروپیلنٹ پر مشتمل سطح سے سطح میں مار کرنے کی صلاحیت والے میزائل کا تجربہ صبح 8.38بجے کیا گیا. یہ میزائل 2004 میں پہلے ہی فوج میں شامل کیا جا چکا ہے اور اس کا استعمال فوج کے 555 ویں میزائل گروپ کی طرف سے کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.