the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اسلام آباد، 30 جولائی (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 11 اگست کو پاکستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔

ڈان اخبار کے مطابق مسٹر عمران خان نے پارٹی کے نو منتخب عوامی نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں آج یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی کا نام بھی جلد ہی اعلان کر دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.