the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی۔ حکومت نے کہا ہے کہ راجیہ سبھا میں زیر التواء تین طلاق سے متعلق بل کے بارے میں کوئی آرڈیننس لانے کا اس کا ارادہ نہیں ہے۔ اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے یہاں نامہ نگاروں سے غیر رسمی بات چیت میں بتایا کہ حکومت تین طلاق پر کسی بھی قسم کی آرڈیننس پر غور نہیں کر رہی ہے۔ مسٹر نقوی نے امید ظاہر کی کہ پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن میں یہ بل راجیہ سبھا سے بھی منظور ہوجائے گا۔

مسلم خواتین (شادی کے حقوق کے تحفظ ) بل 2017 کو موسم



سرما کے سیشن میں لوک سبھا سے منظور ہو گیا ہے اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی رکاوٹ کی وجہ سے یہ بل منظور نہیں ہوا۔ جب مسٹر نقوی سے پوچھا گیا کہ کیا حکومت مسلم خواتین کو انصاف فراہم کرنے کے لئے آرڈیننس لا سکتی ہے تو انہوں نے کہا کہ حکومت کا اس طرح کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ بلوں پر غور، بحث، اور پارلیمنٹ میں فیصلہ یعنی اسے پاس کیا جائے ۔
ایک دیگر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا ترقیاتی مسودہ ووٹ کا مسودہ نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.