the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) کینیا کے سابق وزیر اعظم Raila Odinga رائیلا اوڈنگا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے منگل کو ملاقات کی۔
مسٹر اوڈنگا کینیا میں حزب اختلاف کے لیڈر ہیں۔


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مودی نے مسٹر اوڈنگا کے ساتھ ایک دہائی قبل ہوئی ملاقات کو یاد کیا جب وہ گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر کینیا کے دورے پر گئے تھے۔ مسٹر اوڈنگا نے بھی سال 2009 اور 2012 میں اپنےہندوستان کےدورےکویاد کیا۔

دونوں لیڈران ہندوستان اور کینیا کے تعلقات میں حالیہ برسوں میں ہوئی پیش رفت اور باہمی مفادات سے منسلک علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.