the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی ،24اکتوبر:-جموں کشمیر میں مختلف فریقوں سے بات چیت کے لئے مرکزکی طرف مقرر نمائندہ اور انٹلی جنس بیور کے سابق ڈائریکٹر دنیشور شرما نے آج کہا کہ وادی کشمیر میں حالات معمول پر لانا انکی ترجیح ہوگی۔


right;">مسٹر شرما نے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کے بعد کہا کہ وہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد جلد جموں کشمیرجائیں گے ۔
انھوں نے کہا کہ مرکز کے نمائندہ کے طور پر انکی ترجیح جموں کشمیر میں امن بحال کرنے کی ہوگی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.