the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر ، 26اپریل (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے مضافاتی علاقہ میں جنگجوؤں نے گذشتہ رات دیر گئے ایک پولیس چوکی پر حملہ کرکے وہاں سے چار رائفلیں اڑا لیں۔ ریاستی پولیس کی طرف سے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ’جنگجوؤں کے ایک گروپ نے گذشتہ رات دیر گئے سری نگر کے مضافاتی علاقہ گوری پورہ حیدرپورہ میں قائم جموں وکشمیر آرمڈ پولیس کی ایک چوکی پر حملہ کرکے وہاں سے چار رائفلیں لوٹ



لیں‘۔
بیان میں کہا گیا ’پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے جبکہ علاقہ کو محاصرے میں لیا گیا ہے‘۔ دریں اثنا پولیس نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جنوبی کشمیر کے پانپور میں تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے جو ایک پولیس اہلکار سے ہتھیار چھیننے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے ۔ پولیس کے مطابق ای ڈی آئی پانپور کے نزدیک گرفتار کئے گئے ان تین نوجوانوں کے قبضے سے ایک چینی ساخت کی پستول کو بھی برآمد کیا گیا ہے۔
یو این آئی ظ ح بٹ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.