the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ/24اپریل(ایجنسی) ماکروں نے آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات میں کئی اہم عالمی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس تین روزہ دورے کے دوران ماکروں امریکا کو ایران کی عالمی



جوہری ڈیل پر قائم رکھنے کی کوشش کریں گے۔ علاوہ ازیں دونوں رہنما عالمی تجارتی امور پر بھی گفتگو کریں گے۔ ماکروں کے اس دورے کے بعد جرمن چانسلر انجیلا میرکل بھی اسی ہفتے ا‍مریکا کا دورہ کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.