the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد، 20 نومبر:-  شرد پوار کی قیادت والی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی گجرات کی تمام 182 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑا کرے گی۔

ایسا سمجھا جا رہا ہے کہ این سی پی ہاردک پٹیل کی تنظیم ’پاس ‘کے کانگریس سے ناراضگی پر بی جے پی کی طرف نہ جانے



والوں کو امیدوار بنا سکتی ہے۔

پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور سابق مرکزی وزیر پرفل پٹیل نے آج بتایا کہ گجرات میں بی جے پی کے خلاف ماحول تھا اور این سی پی نے کانگریس سے اتحاد کی کوشش کی تھی لیکن کانگریس کا رویہ عملی نہیں تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.