the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور، 15مئی (یو این آئی) ) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے سخت سیکورٹی انتظامات کے ساتھ شروع ہو گئی ہے 
ریاست کے 33 انتخابی اضلاع کے 38 گنتی مراکز پر ووٹوں کی گنتی کا کام شروع ہوگیا ہے۔ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان ہو رہی ووٹوں کی گنتی کے عمل میں 11،160 کارکنان شامل ہیں اور اسی کے ساتھ کرناٹک کی 15 ویں اسمبلی کی 224 سیٹوں میں سے 222 نشستوں کے لئے مختلف پارٹیوں کے 2622 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ بھی ہو جائے گا۔اس مرتبہ کون سی پارٹی کی حکومت بنے گی یہ بھی طے ہو جائے گا۔
حکمراں کانگریس ریاست کی 220، بی



جے پی 222، سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کی پارٹی جنتا دل (سیکولر) 199 اور اتحاد کی حلیف بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) 18 اسمبلی سیٹوں پر چناؤ لڑ رہی ہیں۔ مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) 18، بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی) دو، سوراج انڈیا پارٹی 11، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی10 ) سیٹوں کے لئے اپنے امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔
بھارتیہ جنتا پارٹی، کانگریس اور جنتادل (سیکولر) تینوں پارٹیاں سرکار بنانے کا دعوا کررہی ہیں۔ ریاست میں 12 مئی کو ہوئے اسمبلی انتخابات میں تقریباً72.36 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی۔
یو این آئی۔ شا پ۔ 0903

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.