the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شام/9اگست(ایجنسی) شامی خاتون اول Asma al-Assad اسماء الاسد چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہو گئیں۔ شامی ذرائع ابلاغ نے بدھ کے روز اس خبر کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ بشار الاسد Bashar al-Assad کی اہلیہ کو چھاتی کے سرطان کا مرض لاحق ہو گیا ہے جس کے بعد اس موذی مرض کے پہلے درجے کا علاج شروع



کر دیا گیا ہے۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے بیالیس سالہ اسماء الاسد کی مسکراتے چہرے والی تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں وہ شوہر کے پاس کسی ہسپتال میں کرسی پر بیٹھی ہیں اور ان کے بائیں ہاتھ پر کینولا لگا ہوا ہے۔

ادھر شامی صدر کے سرکاری انسٹاگرام اکاونٹ سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ "اسماء الاسد کے سینے میں سرطان کی تشخیص ہوئی ہے۔ مرض انتہائی ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.