the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر/18نومبر(ایجنسی) جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ علاقے میں آج ہفتہ کو فوج کے جوانوں کی دہشت گردوں سے زبردست تصادم ہوئی ۔ تصادم میں پانچ دہشت گردوں کے مار ے جانے کی خبر ہے، فوج کے دو جوانوں کے بھی زخمی ہونے کی ملی ہے۔ تصادم اب بھی جاری ہے

حاصل معلومات کے مطابق فوج



کو خصوصی ذرائع سے اس علاقے میں کچھ دہشت گردوں کے خفیہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے فوج نے پہلے تو علاقے کو گھیر لیا اور دہشت گردوں سے ہتھیار ڈالنے کے لئے کہا، لیکن دہشت گردوں نے انتباہ کو نظر انداز کر فوج پر فائرنگ شروع کر دی۔ اس کے جواب میں فوج نے بھی زبردست حملہ کیا اور 5 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.