the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کوریا/8ستمبر(ایجنسی) اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل Ban Ki-moon بان کی مون کے ایک nephew بھتیجے کو قطر سے رشوت وصول کرنے کے الزام میں امریکا میں تین ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے ' Joo Hyun “Dennis” Bahn

start;">  جوھیون ڈینس بان' پر الزام ہے کہ اس نے ویتام کے دور کی آڈیٹوریم کی عمارت قطر کے خود مختاردولت فنڈ کو فروخت کرانے کے بدلے میں رشوت وصول کی تھی۔

خبر رساں ادارے 'رائیٹرز' کے مطابق امریکی ریاست مین ہٹن کی فوج داری عدالت کے جج اڈجارڈو راموس نے بان کی مون کے بھتیجے کو بیرون ملک انسداد بدعنوانی قانون کی خلاف ورزی کے اعتراف کے بعد تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

ملزم نے اعتراف کیا تھا کہ اس نے 2014ء اور 2015ء کے دوران ویتنام آڈیٹوریم کی 72 عمارتوں کو قطر کو فروخت کرنے کے لیے سہولت فراہم کی تھی اور اس کےعوض قطر نے انہیں رشوت دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.