the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔6۔دسمبر (اعتماد نیوز)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف 17جنوری سے آٹو یونین بھوک ہڑتال کا آغاز کرینگے۔چنانچہ آج حمایت نگر میں اے آئی ٹی یو سی بھون میں منعقدہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ چنانچہ اس اجلاس میں کئی امور پر بات چیت کی گئی۔ 8جنوری کو دھرنا دیتے ہوئے 17جنوری کو غیر معینہ بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.