the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئى دہلى، 28 دسمبر (يو اين آئى) لفٹيننٹ گورنر نجيب جنگ نے عام آدمى پارٹى کے ليڈر اروند کيجريوال کو آج دہلى کے وزيراعلىٰ کے عہدے کا حلف دلايا۔لفٹننٹ گورنر نے مسٹر منيش سسوديا ، سومناتھ بھارتى، ستيندر کمارجين، راکھى برلا، گريش سونى اور سوربھ بھاردواج کو وزير کى حيثيت سے عہدے اور راز دارى کا حلف دلايا ۔حلف بردارى کى تقريب راجدھانى کے تاريخى رام ليلا ميدان ميں دن ميں 12 بجے شروع ہوئى اور تقريباً 15 منٹ چلى۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.