the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔12۔دسمبر (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ آج حیدرآباد پہونچ گئے۔ چنانچہ تلنگانہ بل ریاستی اسمبلی میں پیش کرنے کے تناظر میں ریاستی سیاسی حالات کو علیحدہ تلنگانہ بل کی منظوری کے لئے سازگار بنانے کے غرض سے ڈگ وجئے سنگھ ریاست کے مختلف قائدین سے بات چیت کرینگے۔ ریاستی کانگریس امور کے انچارج اس موقع پر سیما آندھرا کے وزرا اور ارکان اسمبلی کو تلنگانہ بل کی منظوری کے لئے نفسیاتی طور پر تیار کرنے کی کوشش کرینگے۔ چنانچہ ڈگ وجئے سنگھ کا یہ دورہ اہم مانا جاتا ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.