the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،20دسمبر(ایجنسی)تیل کمپنیوں کی طرف سے پیٹرول پمپ ڈیلروں کی کمیشن بڑھائے جانے کی وجہ سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔پیٹرول کی قیمت 40 پیسے فی لیٹر اورڈیزل کی قیمت 10پیسے فی لیٹر بڑھ گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 41پیسے فی لیٹر(بغیر ٹیکس)بڑھے ہیں۔وہیں ڈیزل کی قیمت10پیسے(بغیر ٹیکس)فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔اس 17جنوری سے اب تک ڈیزل کی قیمتیں 12 بار بڑھائے جاچکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.